[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی – ماہِ بندگی | شبِ 10 ماہِ رمضان 1442 | Urdu
کل ملاحظات: 1933
میزبان: محترمہ قمر فاطمہ نقوی
مہمان: محترمہ سیدہ تسنیم زہرا رضوی
موضوع: سیرتِ حضرت خدیجہؑ
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے:
1۔ خداوند کے نزدیک حضرت خدیجہ کا کیا مقام ہے؟
2۔ معصومینؑ کی نظر میں آپکی کیا فضیلت ہے؟
3۔ جناب خدیجہ کی شخصیت میں وہ کیا خوبیاں تھیں جنکی وجہ سے انکو اعلی مقام عطا ہوا؟
4۔ آج کے دور میں خواتین جناب خدیجہ کی زندگی سے کیا درس لے سکتی ہیں؟
یہ پروگرام ماہِ رمضان کے آغاز سے ہر رات پاکستانی ٹائم کے مطابق 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق 8:30 بجے نشر کیا جائے گا ۔
