مہمان: مولانا عاشق حسین معصومی
میزبان: مولانا زوار حسین

موضوع: روزے کی اہمیت قرآن و حدیث کی روشنی میں

اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے:
1۔ روزہ کیا ہے اور قرآن میں اسکی کیا اہمیت ہے؟
2۔ قرآن اور روایات کی روشنی میں روزے کے فضائل کونسے ہیں؟
3۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں روزے کے فوائد اور آثار کیا ہیں ؟

یہ پروگرام ماہِ رمضان کے آغاز سے ہر رات پاکستانی ٹائم کے مطابق 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق 8:30 بجے نشر کیا جائے گا ۔