[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی – ماہِ بندگی | شبِ 05 ماہِ رمضان 1442 | Urdu
کل ملاحظات: 1327
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا سید زائر عباس
موضوع: دعاء کی اہمیت اور ان میں بلند مضامین (1)
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے:
1۔ دعا کی کیا اہمیت ہے؟
2۔ آئمہ علیہم السلام سے منقول دعائوں کی کیا اہمیت و منزلت ہے؟
3۔ ماہِ رمضان میں کونسی اہم دعائیں ذکر ہوئی ہیں؟
یہ پروگرام ماہِ رمضان کے آغاز سے ہر رات پاکستانی ٹائم کے مطابق 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق 8:30 بجے نشر کیا جائے گا ۔
