میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا نوید حسین مطہری

موضوع: تہذیبِ نفس، سیر و سلوک اور اس کے مراحل (1)

اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے:
1۔ تھذیبِ نفس اور سیر و سلوک سے کیا مراد ہے؟
2۔ تھذیبِ نفس اور سیر و سلوک کے لئے کتنے اور کونسے مراحل بیان کئے گئے ہیں؟
3۔ سب سے پہلا مرحلہ جو کہ تخلی ہے اس میں سب سے پہلا قدم کیا اٹھانا چاہئے؟

یہ پروگرام ماہِ رمضان کے آغاز سے ہر رات پاکستانی ٹائم کے مطابق 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق 8:30 بجے نشر کیا جائے گا ۔