[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی – ماہِ بندگی | شبِ 01 ماہِ رمضان 1442 | Urdu
کل ملاحظات: 1634
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا سید حسین حیدر رضوی
موضوع: ماہِ رمضان کی اہمیت خطبہ شعبانیہ کی روشنی میں (1)
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے:
1۔ خطبہ شعبانیہ کا تعارف اور اس کی کیا اہمیت ہے؟
2۔ اس خطبے میں ماہ رمضان کا تعارف کس طرح کروایا گیا ہے؟
3۔ اس خطبے میں دعا مانگنے کی کیا روش اور آداب بیان کئے گئے ہیں؟
یہ پروگرام ماہِ رمضان کے آغاز سے ہر رات پاکستانی ٹائم کے مطابق 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق 8:30 بجے نشر کیا جائے گا ۔
