میزبان: مولانا سید زائر عباس
مہمان:
مولانا سید حسن رضا نقوی
مولانا محمد علی فضل

پروگرام کے اہم مطالب:
حسینیت اور یزیدیت سے کیا مراد ہے؟
شعائر کا معنی کیا ہے؟ اس کی ضرورت اور اہمیت کیا ہے؟
کیا حسینیت ایک سیاسی نعرہ ہے؟

وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔