[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی – ماہِ محرم | مقتل کی اہم کتب کا تعارف | Urdu
کل ملاحظات: 1713
میزبان: مولانا سید زائر عباس
مہمان:
مولانا وسیم رضا سبحانی
مولانا نوید حسین مطہری
پروگرام کے اہم مطالب:
کیا تاریخی اور فقہی روایات کو پرکھنے کا معیار ایک ہے یا جدا ہے؟
مقتل کے قدیمی منابع کونسے ہیں؟
تاریخی روایات کو پرکھنے کا معیار کیا ہے؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔