میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا زوار حسین

اس ٹاک شو کے اہم مطالب:

● ماہ محرم کو محرم کیوں کہتے ہیں؟
● آئمہ اطہار (ع) نے محرم کا استقبال کس کیفیت سے کرتے تھے؟
● ماہ محرم میں رونے کا کیا ثواب ہے؟

وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے ۔