[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی – چراغِ ہدایت | تبلیغِ عاشورا میں امام رضاؑ کی حکمت عملی | 29 محرم 1443 | Urdu
کل ملاحظات: 6516
میزبان: سید زائر عباس
مہمان: مولانا جری حیدر
اس ٹاک شو کے اہم مطالب:
● امام رضاؑ اور امام حسینؑ کی زندگی میں ظاہری تفاوت کیوں ؟
● امام رضاؑ نے امام حسینؑ کی شخصیت کو کس طرح متعارف کروایا؟
● امام رضاؑ نے عزاداری کے ذریعہ کس طرح امام حسینؑ کی یاد کو زندہ رکھا؟
● امام رضاؑ نے امام حسینؑ کی زیارت کے حوالے سے کیا اقدامات کیے ؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے ۔