میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا سید حسن رضا نقوی

اس ٹاک شو کے اہم مطالب:
● خود مصیبت اور بلا کا کیا فلسفہ ہے؟
● امام (ع) کی مصیبت کا کیا فلسفہ ہے؟
● امام (ع) اور انکے انصارنے کس طرح کے امتحانات دیئے؟

وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔