کتاب آزادی معنوی [11] ربوبیت کے درجات (1)
کل ملاحظات: 2521
اس درس میں ربوبیت کے مختلف درجات بیان کیے گئے ہیں ان میں ایک مرحلہ یہ ہے کہ انسان اپنے نفس پر کنٹرول کر لیتا ہے اور دوسرا مرحلہ ہے کہ انسان اپنے ذھن میں آنے والے افکار پر بھی کنٹرول کر لیتا ہے
حجۃ الاسلام سجاد حسین آہیر