کتاب آزادی معنوی [19] ایمان اور اخلاق و عدالت میں رابطہ
کل ملاحظات: 2427
اس درس میں اس مطلب کو بیان کیا گیا ہے کہ فقط اخلاق اور عدالت کا علم رکھنا کافی نہیں ہے بلکہ ان پر ایمان رکھنا ضروری ہے ۔ ضمن میں یہ نکتہ بھی بیان ہوا ہے کہ علم اور ایمان میں کیا فرق ہے ؟
حجۃ الاسلام سجاد حسین آہیر