کتاب آزادی معنوی [2] لفظ آزادی اور اس کی اقسام کی وضاحت
کل ملاحظات: 3035
ہر زندہ موجود رشد اور تکامل کے لیے تین چیزوں کا محتاج ہے
الف) تربیت ب) امنیت ج) آزادی
اس درس میں ان تین عوامل کو بیان کیا گیا ہے
اور اسی طرح آزادی کی اقسام کو بھی بیان کیا گیا ہے جو انسان کے لیے ضروری ہیں۔
حجۃ الاسلام سجاد حسین آہیر