کتاب آزادی معنوی [3] معاشرتی(اجتماعی) آزادی کی وضاحت
کل ملاحظات: 2348
قرآن میں انسان کی اجتماعی و معاشرتی زندگی کی طرف اشارہ موجود ہیں۔ یوں کہا کہ فقط خدا کی عبادت کرو اور کسی کو اس کا شریک نہ بناو۔ اس قسم کی مختلف تعبیروں کو اس درس میں بیان کیا گیا ہے۔
حجۃ الاسلام سجاد حسین آہیر