کتاب آزادی معنوی [8] وجدان، انسان کی مرکب حقیقت پر دلیل
کل ملاحظات: 2731
اس مطلب کے اثبات میں ایک دلیل یہ دیتے ہیں کہ انسان کے اندر ایک وجدان ہے جو اس کو برے کاموں پر ملامت کرتا ہے
اور دوسری دلیل یہ دیتے ہیں کہ انسان برے کاموں پر اپنے آپ کو سزا دیتا ہے
اس کی مزید وضاحت اس درس میں بیان ہوئی ہے
حجۃ الاسلام سجاد حسین آہیر