اس درس میں اس مطلب کی وضاحت کی گئی ہے کہ روایات میں شب زندہ داری کی بہت فضیلت بیان کی گئی ہے مخصوصا شب قدر میں تو شب زندہ داری سے کیا مراد ہے ؟ اس کا حقیقی معنی کیا ہے؟
بعد میں اس نکتے کی وضاحت کرتے ہیں کہ عبادت کی روح، یاد خدا ہے۔

حجۃ الاسلام سجاد حسین آہیر