امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
( غیبت نعمانی ص ۱۰۶)
ضرور آل محمدؑ کی حکومت قائم ہوگی لہذا جو شخص امام زمانہ کے انصار میں شامل ہوناچاہتا ہے اسے بھر پور طریقہ سے متقی و پرہیزگار بننا اور نیک اخلاق سے آراستہ ہونا چاہئے اور اس کے بعد قائم آل محمدؑ کے ظہور کا انتظار کرنا چاہئے جو بھی اس طرح ہمارے قائم کے ظہور کا انتظار کرے اور اس کی حیات میں مہدیؑ کا ظہور نہ ہو بلکہ ظہور سے قبل ہی مرجائے تو اسے زمانہ کے انصار کے برابر اجر و ثواب ملے گا ۔
متعلقہ تصاویریں
رسول اکرم محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:
تصاویر, حضرت محمد مصطفیﷺ کے فرامین,امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا:
تصاویر, امام زین العابدین ؑ کے فرامین,امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا:
تصاویر, امام زین العابدین ؑ کے فرامین,زیارت ناحیہ:
تصاویر,امام صادق علیہ السلام نے فرمایا:
تصاویر, امام جعفر صادق ؑ کے فرامین,امام صادق علیہ السلام نے فرمایا:
تصاویر, امام جعفر صادق ؑ کے فرامین,عید الاضحیٰ سے عید غدیر تک ۔۔۔
تصاویر, سید علی حسینی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے فرامین,تصاویر
- حضرت محمد مصطفیﷺ کے فرامین (20)
- امیرالمومنین امام علی ؑ کے فرامین (38)
- سیدہ فاطمہ زہرا (س) کے فرامین (3)
- امام حسن مجتبی ؑ کے فرامین (6)
- سید الشہداء امام حسین ؑ کے فرامین (14)
- امام زین العابدین ؑ کے فرامین (10)
- امام محمد باقر ؑ کے فرامین (13)
- امام جعفر صادق ؑ کے فرامین (17)
- امام موسیٰ کاظم ؑ کے فرامین (7)
- امام علی الرضا ؑ کے فرامین (11)
- امام علی تقی ؑ کے فرامین (7)
- امام علی نقی ؑ کے فرامین (7)
- امام حسن عسکری ؑ کے فرامین (4)
- امام مہدی ؑ کے فرامین (2)
- ولادت باسعادت اور شهادت (42)
- امام خمینیؒ کے فرامین (19)
- سید علی حسینی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے فرامین (103)
- یومَِ شہادت (17)