امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا:

امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا:

امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا:
صحیفہ کاملہ دعاء ۱

ب تعریف اس اللہ کے لیے ہے جو ایسا اول ہے جس کے پہلے کوئی اول نہ تھا اور ایسا آخر ہے جس کے آخر کے بعد کوئی آخر نہ ہوگا۔وہ خدا جس کے دیکھنے سے دیکھنے والوں کی آنکھیں عاجز اور جس کی توصیف و ثنا سے وصف بیان کرنے والوں کی عقلیں قاصر ہیں۔

متعلقہ تصاویریں