امام صادق علیہ السلام نے فرمایا:

امام صادق علیہ السلام نے فرمایا:

َ عَنْ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ ع قَالَ: مَنْ ذُكِرْنَا عِنْدَهُ فَفَاضَتْ عَيْنَاهُ حَرَّمَ اللَّهُ وَجْهَهُ عَلَى النَّارِ.

امام صادق علیہ السلام نے فرمایا:

جس شخص کے سامنے ہمارا ذکر(مصیبت)ہو اور اس کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو جائیں تو خداوند اس کے چہرے پر دوزخ کی آگ حرام کر دیتا ہے
کامل الزیارات ص 100

متعلقہ تصاویریں