امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:

امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:

 قَالَ الرِّضَا ع مَنْ تَذَكَّرَ مُصَابَنَا وَ بَكَى لِمَا ارْتُكِبَ مِنَّا كَانَ مَعَنَا فِي دَرَجَتِنَا يَوْمَ الْقِيَامَة

امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:

جس نے ہماری مصیبت کو یاد کیا۔ اور ہم پر کیے گئے مظالم پر رویا، قیامت کے دن ہمارے ساتھ ہمارا ہم مقام ہوگا۔
الأمالي( للصدوق)، ص: 73

متعلقہ تصاویریں