رسول اکرم محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:

رسول اکرم محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:
۱۳ رجب ، امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر تہنیت و مبارکباد
رسول اکرم محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
(بحارالانوار، ج 28، ص 197)
اگر تمام درخت قلم، تمام دریا سیاہی، تمام جن حساب کرنے اور تمام انسان لکھنے بیٹھ جائیں تو علیؑ کے فضائل کا شمار نہیں کر سکتے۔

متعلقہ تصاویریں