حضرت خدیجہؑ ،سب سے پہلے ایمان لانے والی خاتون

حضرت خدیجہؑ ،سب سے پہلے ایمان لانے والی خاتون
۱۰رمضان | یومِ رحلت ِحضرت خدیجہؑ
حضرت خدیجہؑ اسلام پر ایمان لانے والی سب سے پہلی خاتون تھیں۔ آپؑ نے اپنی تمام ثروتاسلام کی دعوت اورتبلیغ کے راستے میں خرچ کر دی۔ اگر حضرت خدیجہؑ کی مدد نہ ہوتی تو اسلام کی اشاعت اور ترقی میں ایک بڑا خلا اور وقفہ وجود میں آجاتا۔ آپ ؑ بعد میں رسولِ خداﷺ اور تمام مسلمانوں کے ساتھ شعب ابی طالب میں محصور ہو گئیںاور وہیں پراپنے خالقِ حقیقی سے جا ملیں۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای (حفظہ اللہ)
Related Posts:
متعلقہ تصاویریں
رسول اکرم محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:
تصاویر, حضرت محمد مصطفیﷺ کے فرامین,امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا:
تصاویر, امام زین العابدین ؑ کے فرامین,امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا:
تصاویر, امام زین العابدین ؑ کے فرامین,زیارت ناحیہ:
تصاویر,امام صادق علیہ السلام نے فرمایا:
تصاویر, امام جعفر صادق ؑ کے فرامین,امام صادق علیہ السلام نے فرمایا:
تصاویر, امام جعفر صادق ؑ کے فرامین,عید الاضحیٰ سے عید غدیر تک ۔۔۔
تصاویر, سید علی حسینی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے فرامین,تصاویر
- حضرت محمد مصطفیﷺ کے فرامین (20)
- امیرالمومنین امام علی ؑ کے فرامین (38)
- سیدہ فاطمہ زہرا (س) کے فرامین (3)
- امام حسن مجتبی ؑ کے فرامین (6)
- سید الشہداء امام حسین ؑ کے فرامین (14)
- امام زین العابدین ؑ کے فرامین (10)
- امام محمد باقر ؑ کے فرامین (13)
- امام جعفر صادق ؑ کے فرامین (17)
- امام موسیٰ کاظم ؑ کے فرامین (7)
- امام علی الرضا ؑ کے فرامین (11)
- امام علی تقی ؑ کے فرامین (7)
- امام علی نقی ؑ کے فرامین (7)
- امام حسن عسکری ؑ کے فرامین (4)
- امام مہدی ؑ کے فرامین (2)
- ولادت باسعادت اور شهادت (42)
- امام خمینیؒ کے فرامین (19)
- سید علی حسینی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے فرامین (103)
- یومَِ شہادت (17)