امام حسن مجتبی علیہ السلام نے فرمایا:

امام حسن مجتبی علیہ السلام نے فرمایا:

امام حسن مجتبی علیہ السلام نے فرمایا:
(تحف العقول، ص۲۳۵۔بحار،ج۷۸، ص۱۰۹)

تیز ترین آنکھیں وہ ہیں جو نیکی اور اچھائی میں کھلی ہوں۔
زیادہ سننے والاکان وہ ہے جو نصیحت سنے اور اس سے فائدہ حاصل کرے۔
محفوظ ترین اور سالم ترین دل وہ ہیں جو شبہ سے پاک ہوں۔

متعلقہ تصاویریں