امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں:

امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں:

امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں:

یَا أَبَا مُحَمَّدٍ ابْرَأْمِمَّنْ یَزْعَمُ أَنَّا أَرْبَابٌ قُلْتُ بَرِئَ اللہَ مِنْهُ فَقَالَ ابْرَأْ مِمَّنْ یَزْعَمُ أَنَّا أَنْبِیَاءُ قُلْتُ بَرِئَ اللہَ مِنْهُ (رجال کشی ۔ حدیث 52)

اے ابو محمد! ان لوگوں سے بیزاری اختیار کروجو یہ گمان کرتے ہیں کہ ہم رب ہیں۔
میں (ابو بصیر) نےعرض کیا: خدا ان سے بیزار ہو۔
پھر امام علیہ السلام نے فرمایا:
ان لوگوں سے بھی بیزاری اختیار کرو جو ہمارے بارے میں یہ گمان کرتے ہیں کہ ہم انبیاءؑ ہیں ۔
میں (ابو بصیر) نے عرض کیا: خدا ان سے بیزار ہو۔

متعلقہ تصاویریں