امام حسن مجتبی علیہ السلام نے فرمایا:

امام حسن مجتبی علیہ السلام نے فرمایا:

امام حسن مجتبی علیہ السلام نے فرمایا:
(بحار الانوار؛ج۷۸، ص۱۱۲، س۱۵)

بے شک قرآن میں ہدایت کے روشن چراغ اور دلوں کی شفا ہے۔
لہٰذا اپنی آنکھوں کو اس کے ذریعہ جلا بخشو اور اپنے دل کو اس کے ذریعہ صیقل دو۔
اس لئے کہ غور وفکر کرنا بصیر آدمی کے دل کی زندگی ہے جس طرح تاریکی میں راستہ چلنے والااپنے ساتھ روشنی لے کر چلتا ہے ۔

متعلقہ تصاویریں