امام خمینیؒ نے فرمایا:

امام خمینیؒ نے فرمایا:

امام خمینیؒ
(صحیفہ امام، ج۱۳، ص ۲۱۳)

اہم ترین تکلیف دہ مسئلہ جس کا زیر اثر ممالک کی غیر اسلامی اور اسلامی ملتوں اور قوموں کو سامنا ہے وہ امریکا ہے۔ امریکا دنیا کے محروم اور مستضعف لوگوں کا دشمن ہے۔ امریکا دنیا پر سیاسی و اقتصادی و ثقافتی و عسکری حیثیت سے اپنا قبضہ جمانے کے لئے کسی بهی قسم کا جرم کرنے سے پرہیز نہیں کرتا۔

متعلقہ تصاویریں