امام خمینیؒ کا وصیت نامہ مضبوط اور بہترین روحانی وراثت

امام خمینیؒ کا وصیت نامہ مضبوط اور بہترین روحانی وراثت

امام خمینیؒ کا وصیت نامہ مضبوط اور بہترین روحانی وراثت

امام (خمینیؒ) کا دست شفقت، اُن حضرتؒ کی انگلی کا اشارہ ہماری زندگی کے تمام نشیب و فراز پر ہماری راہنمائی کرتا ہے۔ امام خمینیؒ کی سب سے مضبوط اور بہترین روحانی وراثت اُن حضرتؒ کا سیاسی وصیت نامہ ہے۔ ضروری ہے کہ عوام، مختلف عہدیدار اور جوان مختلف اوقات میں اِس وصیت نامے کا دوبارہ مطالعہ کریں اور اس میں غور و فکر کریں۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای (حفظہ اللہ)

متعلقہ تصاویریں