امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا:

امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا:

امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا:
(تحف العقول ،ص۲۵۲)

أَیُّھَا الْمُؤْمِنُونَ لَا یَفتِنَنَّکُمُ الطَّوَاغِیتُ وَأَتْبَاعُھُمْ مِنْ أَھْلِ الرَّغْبَۃِ فِی ھَذِہِ الدُّنْیَا الْمَائِلُونَ إِلَیْھَاالْمُفْتَتِنُونَ بِھَا الْمُقْبِلُونَ عَلَیْھَا

ترجمہ: اے ایمان والوں خبردارکہیں یہ طاغوت اور ان کے پیروکار جو دنیا کےحریص اور اس پر فریفتہ ہوچکے ہیں وہ تمہیں حق سے دور نہ کر دیں کیونکہ وہ دنیا سے دھوکہ کھا چکے اور اس پر فریفتہ ہو چکے ہیں۔

متعلقہ تصاویریں