امام علی نقی علیہ السلام نے فرمایا:

امام علی نقی علیہ السلام  نے فرمایا:
امام علی نقی علیہ السلام نے فرمایا:
(تحف العقول، ص 511)
جو شخص راہِ خدا پر استوار رہتا ہے، اس پر دنیا کے مصائب آسان ہو جاتے ہیں، چاہے اسے ٹکڑے ٹکڑے ہی کیوں نہ کر دیا جائے۔

متعلقہ تصاویریں