امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:

امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:
امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:
( وسائل الشيعه ج۱۵ ص۲۳۷ حديث ۲۰۳۷۲)
صبر کی دو قسمیں ہیں:
بلا اور مصیبت پر صبر جو بہت ہی اچھا اور خوبصورت ہے
اور بہترین صبر افعال حرام سے پرہیز کرنے میں ہے.

متعلقہ تصاویریں