امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:

امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:

۲٦رجب المرجب | یومِ رحلت حضرت ابو طالبؑ
امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:
الغدیر،ج-۷،ص-۵۲۴

اللہ کی قسم!
اگر ایمانِ حضرت ابو طالبؑ کوایک ترازو کے پلڑے پر رکھیں اور اِن لوگوں کے ایمان کو ترازو کے دوسرے پلڑے پر تو حضرت ابو طالبؑ کا ایمان اُن کے ایمانوں پر بھاری ہوگا۔

متعلقہ تصاویریں