امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:

امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:

امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:
( کافی ۲ ص ۲۳٦ / ۲۴ ، صفات الشیعہ ۹۱ / ۲۳)

ہمارے شیعہ وہ ہیں جو راہ محبت میں ایک دوسرے پر خرچ کرنے والے، ایک دوسرے سے محبت کرنے والے اور ہمارے دین کو زندہ رکھنے کیلئے ایک دوسرے سے ملاقات کرنے والے ہوتے ہیں،
ان کی شان یہ ہے کہ غصہ آجائے تو کسی پر ظلم نہیں کرتے ہیں اور خوش حال ہوتے ہیں تو اسراف نہیں کرتے ہیں، اپنے ہمسایہ کے لئے برکت اور اپنے ساتھیوں کے لئے مجسمہ سلامتی ہوتے ہیں۔

متعلقہ تصاویریں