امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:

امام محمد باقر علیہ السلام  نے فرمایا:
امام محمد باقر علیہ السلام
(کافی ۱ ص ۱۹۴)
جو شخص بھی ہم سے محبت کرتا ہے، اللہ اس کے دل کو پاک کر دیتا ہے
اور جس کے دل کو پاک کر دیتا ہے وہ ہمارے لئے سراپا تسلیم ہو جاتا ہے
اور جب ایسا ہو جاتا ہے تو پروردگار اسے سختی ٔحساب اور ہولِ قیامت سے محفوظ بنا دیتا ہے ۔

متعلقہ تصاویریں