امام محمد تقی علیہ السلام نے فرمایا:

امام محمد تقی علیہ السلام  نے فرمایا:

امام محمد تقی علیہ السلام نے فرمایا:
(نور الابصار :ص ۱۵۰)

اگر زمین و آسمان کے دروازے کسی پر بند ہو جائیں اسکے بعد وہ تقویٰ و پرہیز گاری اختیار کرلے تو خدا وند عالم اسکے تمام امور میں گشائش پیدا کر دے گا۔

متعلقہ تصاویریں