امام محمد تقی علیہ السلام نے فرمایا:

امام محمد تقی علیہ السلام نے فرمایا:

۱۰ رجب ، امام محمد تقی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر تہنیت و مبارکباد

امام محمد تقی علیہ السلام نے فرمایا:
بحارالانوار(ط-بیروت)؛ج:68،ص:53

جس نعمت پر شکر نہ کیا جائے ، اس گناہ کی مانند ہے ، جو معاف نہ کیا جائے۔

متعلقہ تصاویریں