امیرالمومنین امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

امیرالمومنین امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

امیرالمومنین امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
(نہج البلاغہ : کلمہ قصار ۳۷)

جس نے امیدوں کو دراز کیا اس نے عمل کو برباد کردیا۔
……………………..……………………..……………………..………………….
اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ یہ دنیا امیدوں پر قائم ہے اور انسان کی زندگی سے امیدکا شعبہ ختم ہو جائے تو عمل کی ساری تحریک سرد پڑ جائے گی اور کوئی انسان کوئی کام نہ کرے گا لیکن اس کے بعد بھی اعتدال ایک بنیادی مسئلہ ہے اور امیدوں کی درازی بہر حال عمل کو برباد کر دیتی ہے کہ انسان آخرت سے غافل ہو جاتا ہے اورآخرت سے غافل ہو جانے والا عمل نہیں کر سکتا ہے ۔

متعلقہ تصاویریں