امیرالمومنین امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

(نہج البلاغہ کلمہ قصار ۲۰)
فرصت کی گھڑیاں (تیزرو) ابر کی طرح گزر جاتی ہیں ۔
لہٰذا بھلائی کے ملے ہوئے موقعوں کو غنیمت جانو۔

متعلقہ تصاویریں