امیرالمومنین امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

امیرالمومنین امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
امیرالمومنین امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
(نہج البلاغہ خطبہ ۱)
تمام حمد اس اللہ کیلئے ہے جس کی مدح تک بولنے والوں کی رسائی نہیں جس کی نعمتوں کو گننے والے گن نہیں سکتے
نہ کوشش کرنے والے اس کا حق ادا کر سکتے ہیں نہ بلند پرواز ہمتیں اسے پا سکتی ہیں نہ عقل و فہم کی گہرائیاں اس کی تہ تک پہنچ سکتی ہیں.

متعلقہ تصاویریں