آج آپ لوگ جو انقلاب سے بیعت کرتے ہیں

آج آپ لوگ جو انقلاب سے بیعت کرتے ہیں

آج آپ لوگ جو انقلاب سے بیعت کرتے ہیں دراصل آپ وہ پیغمبر اسلام ﷺ سے بیعت کرتے ہیں ، اور آج جو کوئی امام خمینی ؒسے بیعت کرتا ہے اور اپنی بیعت کو تازہ کرتا ہےوہ دراصل پیغمبرؐ سے بیعت کرتا ہے۔ جب بھی آپ امام خمینیؒ کے خط کو زندہ کرتے ہیں اور اس کو اپنے ہاتھ سے نہیں جانے دیتے ہیں یہ بالکل ایسے ہے جیسے پیغمبر ؐ کی بیعت کی آپ نے ۔

رہبر معظم آیت اللہ العظمیٰ سیدعلی خامنہ ائ

متعلقہ تصاویریں