جنت البقیع کی مسماری ایک بڑی مصیبت

جنت البقیع کی مسماری ایک بڑی مصیبت

یہ بھی ایک(تلخ) حقیقت ہے کہ مسلمان معاشروں اور اُمَّتِ اسلامیہ کے اندر ایسے لوگ پیدا ہو جائیں جو اپنے پلید،قدامت پسند، پسماندہ اور خرافاتی افکار سے صدر اسلام کے نورانی تشخص؛ بزرگان اور بڑی شخصیات کی عظمت بیان کرنے کو شرک اور کفر سمجھیں در حقیقت یہ ایک بڑی مصیبت ہے۔
یہ (تکفیری دہشتگرد) وہی لوگ ہیں کہ جن کے آباؤاجداد نے جنت البقیع میں موجود آئمہ اطہار علیہم السلام کی قبور کو مسمار کیا تھا۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ)

متعلقہ تصاویریں