جنت البقیع کی مسماری پر عالمِ اسلام سراپہ احتجاج

جنت البقیع کی مسماری پر عالمِ اسلام سراپہ احتجاج

۸ شوال، یوم انہدام جنت البقیع

جنت البقیع کی مسماری پر عالمِ اسلام سراپہ احتجاج

جب اِن لوگوں (آلِ سعود) نے بقیع کو ویران کیا تھا ۔۔۔ تو پورے عالم اسلام نے اِن کے خلاف احتجاج کیا تھا ۔۔۔ اسلامی سرزمینوں کے مشرق سے برصغیر اور وہاں سے اسلامی سرزمینوں کے مغرب تک اِن کے خلاف لوگ اٹھ کھڑے ہوئے تھے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ)

متعلقہ تصاویریں