حجة الاسلام سید احمد خمینیؒ، امام خمینیؒ کے دستِ راست!

حجة الاسلام سید احمد خمینیؒ، امام خمینیؒ کے دستِ راست!

حجة الاسلام سید احمد خمینیؒ، امام خمینیؒ کے دستِ راست!
وفات : ۱۶ مارچ ۱۹۹۵

امام خمینیؒ
(صحیفہ امام، ج۲۰، ص۴۴۲)
میں قہار، حاضر اور مُنتقم خدا کو گواہ بناتے ہوئے کہتا ہوں کہ احمد (حجت الاسلام احمد خمینی) نے جب سے دفتر میں میرے امور سنبھالے ہیں اُس وقت سے آج تک کہ جب میں یہ تحریر لکھ رہا ہوں میری گفتگو یا تحریر کے خلاف کوئی بھی قدم یا قلم نہیں اٹھایا ہے، انہوں نے ایک عجیب یقین کے ساتھ میری تمام تقریروں یا تحریروں میں کوشش کی ہے کہ ایک لفظ بلکہ بعض اوقات ایک حرف کہ جو اُن کی نظر میں قابلِ اصلاح ہوتا تھا،کو بھی میری اجازت کے بغیر تبدیل نہ کریں۔

متعلقہ تصاویریں