حضرت فاطمۃالزھرا (سلام اللہ علیہا) جامع عملی نمونہ

حضرت فاطمۃالزھرا (سلام اللہ علیہا) جامع عملی نمونہ

حضرت فاطمۃالزھرا (سلام اللہ علیہا) جامع عملی نمونہ

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا جو کہ ہمارے لیے عملی نمونہ ہیں؛بچپن کے زمانے میں اور پیغمبر ِخدا(ص) کی مدینے کی طرف ہجرت میں اور اس کے بعدمدینہ کے اندر بھی تمام سیاسی و معاشرتی واقعات میں حاضر رہیں ۔
یہ “عورت” کے اسلامی نظام میں فعال کردار کی علامت ہے۔ یہ زندگی بعنوان جہاد، مبارزہ اور انقلابی فعالیت، انقلابی صبر، درس و تدریس اور نبوت، امامت اور اسلامی نظام کے لئے تقریریں اور(ان کا) دفاع یہ سب (حضرت فاطمہ ؑ)کی جدوجہد ، مبارزت اور فعالیت کا ایک وسیع سمندر ہے اورآخر میں شہادت بھی ۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
۲۰ ستمر ۲۰۰۰

متعلقہ تصاویریں