رجب الہی اقدار کے قریب ہونے کی فرصت

رجب الہی اقدار کے قریب ہونے کی فرصت

رجب الہی اقدار کے قریب ہونے کی فرصت

الہی اقدار کے قریب ہونے کی فرصت
امام سید علی خامنہ ای: رجب کا مہینہ الہی اقدار اپنانے، پروردگارِ عالم کی مقدس ذات کی قربت اختیار کرنے اور خودسازی کی (بہترین) فرصت ہے،رجب کے مہینے کی قدر کیجیے، اِس مبارک مہینے میں جس قدر ہو سکے پروردگارِعالم کی بارگاہ میں اپنے توسّل میں اضافہ کیجیے، خدا کی یاد میں رہیے اور (اپنے) کاموں کو خدا کے لیے انجام دیجیے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ)

متعلقہ تصاویریں