رسول اکرم محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:

رسول اکرم محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:
رسول اکرم محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:
(تحف العقول صفحہ ۴۳)

ایمانی صفات کی مضبوطی کی ضامن تین عادتیں بزبانِ نبی اکرمؐ

شرح حدیث: آیت اللہ سید علی خامنہ ای

روایت کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ایمان انہیں تین عادتوں تک محدود ہے بلکہ مراد یہ ہے کہ جس شخص کے یہاں یہ تینوں صفتیں ہوں اس کے یہاں گویا ایمان کی سبھی صفات جمع ہیں۔ کیونکہ ان میں سے ہر ایک صفت، نیک صفات کا گلدستہ ہے اور ایک صفت پیدا ہونے سے صفات حسنہ کے بہت سے پھول کھل جاتے ہیں۔ کسی کی خوشنودی اور محبت اس کو باطل کی طرف نہ کھینچ لے جائے کہ وہ اس کا دفاع کرنے لگے یا اسی طرح کسی سے غصہ و ناراضگی ہے جو غلط روئے کا باعث بنتی ہے۔ جب قوت و اقتدار مل جائے تو انسان ایسا کوئي کام نہ کرے جو اس کو نہیں کرنا چاہئے۔

متعلقہ تصاویریں