رہبرمعظم انقلاب اسلامی کا برسی امام خمینیؒؒ پرخطاب:

رہبرمعظم انقلاب اسلامی کا برسی امام خمینیؒؒ پرخطاب:
بسلسلہ برسی امام خمینیؒ (۳)
الٰہی وعدوں کی سچائی پر اعتماد
اس الٰہی وعدے پر اعتماد کہ «إِن تَنصُرُوا الله يَنصُرْكُمْ» ہمارے امام کے افکار کا بنیادی رکن تھا لہذاء اس وعدے پر اعتماد اور بھروسہ کرنا چائیے جبکہ دوسری طرف دشمنوں کی جھوٹی تسلیوں و مسکتبروں پر مطلقاً اعتماد نہیں کرنا چاہئے۔ پروردگار پر یہ بھروسہ باعث بنتا ہے کہ امام اپنے انقلابی موقف میں قاطع نظر آتے ہیں ایسا نہیں تھا کہ وہ لاعلم تھے کہ دشمن غضب ناک ہوجائے گا ،وہ جانتے تھے لیکن الٰہی نصرت و طاقت پر کامل یقین رکھتے تھے۔
Related Posts:
متعلقہ تصاویریں
رسول اکرم محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:
تصاویر, حضرت محمد مصطفیﷺ کے فرامین,امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا:
تصاویر, امام زین العابدین ؑ کے فرامین,امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا:
تصاویر, امام زین العابدین ؑ کے فرامین,زیارت ناحیہ:
تصاویر,امام صادق علیہ السلام نے فرمایا:
تصاویر, امام جعفر صادق ؑ کے فرامین,امام صادق علیہ السلام نے فرمایا:
تصاویر, امام جعفر صادق ؑ کے فرامین,عید الاضحیٰ سے عید غدیر تک ۔۔۔
تصاویر, سید علی حسینی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے فرامین,تصاویر
- حضرت محمد مصطفیﷺ کے فرامین (20)
- امیرالمومنین امام علی ؑ کے فرامین (38)
- سیدہ فاطمہ زہرا (س) کے فرامین (3)
- امام حسن مجتبی ؑ کے فرامین (6)
- سید الشہداء امام حسین ؑ کے فرامین (14)
- امام زین العابدین ؑ کے فرامین (10)
- امام محمد باقر ؑ کے فرامین (13)
- امام جعفر صادق ؑ کے فرامین (17)
- امام موسیٰ کاظم ؑ کے فرامین (7)
- امام علی الرضا ؑ کے فرامین (11)
- امام علی تقی ؑ کے فرامین (7)
- امام علی نقی ؑ کے فرامین (7)
- امام حسن عسکری ؑ کے فرامین (4)
- امام مہدی ؑ کے فرامین (2)
- ولادت باسعادت اور شهادت (42)
- امام خمینیؒ کے فرامین (19)
- سید علی حسینی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے فرامین (103)
- یومَِ شہادت (17)