رہبرمعظم انقلاب اسلامی کا برسی امام خمینیؒؒ پرخطاب:

رہبرمعظم انقلاب اسلامی کا برسی امام خمینیؒؒ پرخطاب:

رہبرمعظم انقلاب اسلامی کا برسی امام خمینیؒؒ پرخطاب:

بسلسلہ برسی امام خمینیؒ (۳)

الٰہی وعدوں کی سچائی پر اعتماد
اس الٰہی وعدے پر اعتماد کہ «إِن تَنصُرُوا الله يَنصُرْكُمْ» ہمارے امام کے افکار کا بنیادی رکن تھا لہذاء اس وعدے پر اعتماد اور بھروسہ کرنا چائیے جبکہ دوسری طرف دشمنوں کی جھوٹی تسلیوں و مسکتبروں پر مطلقاً اعتماد نہیں کرنا چاہئے۔ پروردگار پر یہ بھروسہ باعث بنتا ہے کہ امام اپنے انقلابی موقف میں قاطع نظر آتے ہیں ایسا نہیں تھا کہ وہ لاعلم تھے کہ دشمن غضب ناک ہوجائے گا ،وہ جانتے تھے لیکن الٰہی نصرت و طاقت پر کامل یقین رکھتے تھے۔

متعلقہ تصاویریں