زیارت امیرالمومنین امام علیؑ (روز غدیر)

زیارت امیرالمومنین امام علیؑ (روز غدیر)
زیارت امیرالمومنین امام علیؑ (روز غدیر)
لسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا ٲَمِیرَ الْمُؤْمِنِینَ وَسَیِّدَ الْوَصِیِّینَ وَوَارِثَ عِلْمِ النَّبِیِّینَ وَوَلِیَّ رَبِّ الْعالَمِینَ وَمَوْلایَ وَمَوْلَی الْمُؤْمِنِینَ وَرَحْمَۃُ اﷲِ وَبَرَکَاتُہُ ۔ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا مَوْلایَ یَا ٲَمِیرَ الْمُؤْمِنِینَ یَا ٲَمِینَ اﷲِ فِی ٲَرْضِہِ وَسَفِیرَہُ فِی خَلْقِہِ، وَحُجَّتَہُ الْبَالِغَۃَ عَلَی عِبَادِہِ
اے مؤمنوں کے امیر اوصیائ کے سردار نبیوں کے علم کے وارث جہانوں کے رب کے ولی اور میرے اور سب مؤمنوں کے مولا سلام ہو خدا کی رحمت اور برکتیں سلام ہو آپ پر اے میرے مولا اے مؤمنوں کے امیر اے خدا کی زمین میں اس کے امین اس کی مخلوق میں اس کے سفیر اور اس کے بندوں پر اس کی کامل تر حجت.

متعلقہ تصاویریں