سید الشہداء امام حسین علیہ السلام نے فرمایا:

سید الشہداء امام حسین علیہ السلام نے فرمایا:

۳ شعبان المعظم | ولادتِ امام حسینؑ مبارک!
سید الشہداء امام حسین علیہ السلام نے فرمایا:
ارشاد ج ۲ ص ۲۳۴۔

ظلم پر خاموشی بھی ظلم ہے
جو بھی کسی ظالم حکمران کو دیکھے کہ وہ حرام کو حلال اور حلال کو حرام میں تبدیل کر رہا ہے، اللہ کے پیمان کو توڑ رہا ہے، سنت رسول (ص)کی مخالفت کر رہا ہے اور اللہ کے بندو ں کے ساتھ گناہ اور بغض کی رو سے برتاؤ کر رہا ہے اور پھر ( یہ سب دیکھنے کے بعد بھی) ان تبدیلیوں کے خلاف زبان یا عمل سے اقدام نہ کرے تو اللہ کو حق ہے کہ وہ اِسے (دیکھنے والے کو) اُس(ظالم حکمران) کے ساتھ محشور کرے.

متعلقہ تصاویریں