سید جمال الدین افغانی

سید جمال الدین افغانی

سید جمال الدین افغانی
سید جمال وہ شخصیت تھے کہ جنہوں نے پہلی بار اسلام کی طرف بازگشت کی بات کی۔ وہ شخصیت تھے جنہوں نے پہلی بار اسلامی حکومت کے مسئلے کو اٹھایا اور دنیا میں اسلامی تحریک اور بیداری ایجاد کی۔ یہ کوئی معمولی بات نہیں ہے، سید جمال الدین کا اُس دور کی کسی بھی دوسری شخصیت کے ساتھ موازنہ نہیں کیا جا سکتا۔

ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ)
(روزنامہ جمہوری اسلامی کو انٹرویو )

متعلقہ تصاویریں